ٹرمپ کے آئل کمپنی میں شیئر زکثیر لاگت والے ملکی منصوبوں پر اثرانداز ہوں گے

ہفتہ 26 نومبر 2016 13:07

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2016ء) امریکی نومنتخب صدر ٹرمپ کے آئل کمپنی میں شیئر کثیر لاگت والے منصوبے پر اثرانداز ہوں گے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع ڈکوٹا ایکسس آئل پائپ لائن میں شیئر ہیں۔پائپ لائن کے مخالفین نے خبردارکیا کہ ٹرمپ کی منصوبے میں سرمایاکاری ،3.8 بلین ڈالرزکے پراجیکٹ پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :