ڈی ایس پی ٹریفک کا شورکوٹ چھاؤنی کا دورہ ،ٹریفک سٹاف کو چیک کیا

منگل 29 نومبر 2016 17:55

شورکوٹ چھاؤنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2016ء) ڈی ایس پی ریفک ملک نسیم اختر صاحبہ کا شورکوٹ چھاؤنی کا دورہ شورکوٹ چھاؤنی میں ٹریفک سٹاف کو چیک کیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے طابق ڈی ایس پی ٹریفک جھنگ ملک نسیم اختر صاحبہ شورکوٹ چھاؤنی کا دورہ کیا اور شورکوٹ چھاؤنی کے ٹریفک سٹاف کو چیک کیا اور پریشر ہارن،بغیر ریفلیکٹرگاڑیاں،اوورلوڈنگ اور اوور چارجنگ کے خلاف انچارج ٹریفک پولیس شورکوٹ چھاؤنی احمد بخش کو سختی سے کاروائی کی ہدایات کی اسکے علاوہ بچوں کے سکول کے اوقات میں ڈیوٹی ہائی الرٹ کرنے کا بھی حکم دیا۔

متعلقہ عنوان :