بنوں:یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلطان محمود کے بھتیجے انتقال کرگئے

منگل 13 دسمبر 2016 19:16

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2016ء) یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلطان محمود کے بھتیجے انتقال کرگئے جس کی نماز جنازہ آبائی گائوں قمرکلہ ڈومیل میں ادائیگی کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا نماز جنازہ میں بنو ں کے مشران، منتخب نمائندوں اور یونیورسٹی آفسران اور انتظامیہ نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :