امیرجماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کا اظہار تعزیت

منگل 13 دسمبر 2016 19:34

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء) امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدی ٰ صدیقی نے روہڑی میں این ایل ایف سندھ کے صدر ،ممتاز محنت کش مزدور رہنماء سید نظام الدین شاہ سے انکی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت کیا،جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق امیر ضلع مولانا حزب اللہ جکھرو ،پروفیسر مسعود علی خان ،عبدالحلیم تنیو،سلطان احمد لاشاری،اکرم راجپوت،آصف قریشی ،محمد اسلم میمن کونسلر میونسپل کمیٹی روھڑی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :