وفاقی وزیرداخلہ کاسابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترکے اعزازمیں ظہرانہ
ظہرانے میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف،وزیرخزانہ اسحاق ڈار،خواجہ سعدرفیق اورنئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختارکی شرکت،لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترنے پیشہ وارانہ مہارت اورفرض شناسی کامظاہرہ کیا۔چودھری نثارعلی خان
ثنااللہ ناگرہ پیر 19 دسمبر 2016 16:25
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19دسمبر2016ء) :وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترکے اعزازمیں ظہرانہ دیا۔
(جاری ہے)
جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف،وزیرخزانہ اسحاق ڈار،خواجہ سعدرفیق، نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرناصرجنجوعہ اورنئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے بھی شرکت کی۔وزیرداخلہ چوہدری نثارنے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترنے پیشہ وارانہ مہارت اورفرض شناسی کامظاہرہ کیا۔ملکی سیکیورٹی یقینی بنانے میں لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترکاکردارقابل تحسین ہے۔
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.