وزیراعلیٰ پنجاب نے لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی

پیر 19 دسمبر 2016 16:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے لینڈر یکارڈ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے رانا با بر حسین کو چیئرپرسن مقر رکردیا ہے جبکہ کیپٹن (ر) ظفرا قبال لینڈریکارڈ اتھارٹی کے ڈی جی ہونگے ۔ لینڈریکارڈ اتھارٹی یکم جنوری 2017سے آپریشنل ہوگی ۔