Live Updates

ْ پرویز خٹک کا تحریک انصاف کے رہنماء ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا

منگل 20 دسمبر 2016 14:10

ْ پرویز خٹک کا تحریک انصاف کے رہنماء ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف عدالت ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے تحریک انصاف کے رہنماء ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک نے یہ فیصلہ ضیاء اللہ آفریدی کے الزامات کے بعد کیا جس میں انہوں نے خیبرپختونخواہ کے احتساب کمیشن کو ’’پرویز خٹک کمیشن‘‘ کہا تھا۔

(جاری ہے)

پرویز خٹک نے عدالت سے رجوع کرنے کیلئے اپنے وکلاء سے مشاورت شروع کر دی ہے ،ْ ان کے خصوصی مشیر مشتاق غنی نے کہا کہ احتساب کمیشن خودمختار ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات