چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز منگل کو اضافے پر بند ہوا

منگل دسمبر 14:14

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 دسمبر2016ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرزمنگل کو اضافے پر بند ہوا ، مارچ 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.051فیصد کے اضافے سے 97.775یوآن (14.07 امریکی ڈالر ) ، جون 2017ء کا کنٹریکٹ 0.227فیصد کے اضافے سے 97.130یوآن جبکہستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.067فیصد کے اضافے سی96.590یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :