چینی سٹاکس منگل کو کمی پر بند ہوئے

منگل 20 دسمبر 2016 14:14

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 دسمبر2016ء)چینی سٹاکس منگل کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.49فیصد کی کمی سی3102.

(جاری ہے)

88پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.37فیصد کی کمی سی10245.33پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.1فیصد کے اضافے سی1982.30پوائنٹس پر بند ہوا ۔