لاہور ہائیکورٹ نے میرٹ کے برعکس ڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر نصیر کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر حکومت پنجاب سے جواب طلب کر لیا
منگل 20 دسمبر 2016 15:12
(جاری ہے)
درخواست گزار بریگیڈئیر طارق حسین مریدی کے وکیل ملک اویس خالد نے موقف اختیار کیاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر چیف سیکرٹری پنجاب کی قائم کمیٹی نے میرٹ پر پورا اترنے کے باوجود درخواست گزار کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈاکٹر رضوان نصیر کو ڈی جی 1122 کے عہدے پر تعینات کر دیا۔
انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر رضوان نصیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی تعلیم اور تجربہ نہیں رکھتے جبکہ وہ پہلے ہی اپنے عہدے کی معیاد پوری ہونے پر فارغ کئے جا چکے تھے۔انہوں نے استدعا کی کہ مطلوبہ تعلیمی قابلیت اور تجربہ نہ رکھنے کی بناء پرڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات صادر کئے جائیں۔جس پر عدالت نے حکومت پنجاب کو 23 جنوری کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.