اسرائیل کے امیر ترین بزنس مین کو گرفتارکر لیا گیا

منگل دسمبر 16:00

یروشلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 دسمبر2016ء) اسرائیل کے امیر ترین بزنس مین بینی سٹین میٹز کو گرفتار کرلیا گیا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے امیر ترین بزنس مین بینی سٹین میٹز کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

حراست میں لئے جانے کی خبر کا اعلان سٹین میٹز کی معدنیات کی کمپنی بی ایس جی ریسورسز کی طرف سے کیا گیا ہے۔اسرائیلی پولیس کی زیر حراست سٹین میٹز سے گنی میں منی ٹریفکنگ کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ ان کی شخصی دولت 6 بلین ڈالر ہے اور ان کا شمار دنیا کے بڑے ترین ہیروں کے پیداواروں میں ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :