اسلا م آباد، تھانہ سبزی منڈی کی حدود سے نامعلوم چور کا رچوری کر کے لے گئے

جمعرات 22 دسمبر 2016 21:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 دسمبر2016ء) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے تھانہ سبزی منڈی کی حدود سے نامعلوم چور کا رچوری کر کے لے گئے۔

(جاری ہے)

پولیس اور انٹی کار لفٹنگ سیل بڑھتی ہوئی کار چوری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں روکنے میں ناکام ہو کر رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں آئی ٹین ون سے ایک گھر کے باہر کھڑی مہران کار نمبر IDG-238ماڈل 1994چوری کر لی گئی۔ پولیس نے مدعی محمد افراز کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے گاڑی کی تلاش شروع کر دی۔ ( مہر علی خان)

متعلقہ عنوان :