نو منتخب میئر جیت کی خوشی میں لیگی کار کنوں کی ہوا ئی فائرنگ ، 2افراد اسلحہ سمیت گرفتارمقدمہ درج

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:50

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء) نو منتخب میئر جیت کی خوشی میں ہوا ئی فائرنگ کرنے والے 2 لیگی کارکن اسلحہ سمیت گرفتارمقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گز شتہ رات نو منتخب سٹی میئر ملک رزاق کے گھر کے باہر جیت کی خو شی میں لیگی 2 کارکنوں غلام مصطفی انصاری اور محمد سعید نے ہو ئی فا ئرنگ کی تھی تھا نہ غلام محمد آباد پو لیس نے دونوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :