چین میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری پر 16 افراد کو قید کی سزا
اتوار 1 جنوری 2017 10:20
(جاری ہے)
کئی برسوں تک چین میں سزائے موت دیے جانے والے قیدیوں کے اعضا دوسرے افراد کو عطیہ کیے جاتے رہے ہیں۔لیکن 2015 کے اغاز میں بیجنگ کا کہنا تھا کہ تھا کہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے اس پر عمل درآمد روک دیا تھا۔
حکومت کی جانب سے کسی حد تک اعضا عطیہ دینے والے افراد کو رجسٹر کرکے کامیابی حاصل کی تھی لیکن ابھی بھی بہت سے افراد پیوندکاری کے منتظر ہیں۔چین میں اعضا عطیہ کرنے کرنے کی شرح دنیا میں کم ترین سطح پر ہے۔ بہت سے لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ جسم مقدس ہوتا ہے اور اپنے آبا و اجداد کو تقریم کو برقرار رکھتے ہوئے جسم کو ایسے ہی دفنانے پر یقین رکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.