ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کے بارے گفتگو
اتوار 1 جنوری 2017 10:50
(جاری ہے)
شام کے وزیرخارجہ ایران اور شام کے حکام کے درمیان جاری مسلسل صلاح ومشورے کے لئے تہران پہنچے ہیں ۔
شامی وزیرخارجہ نے تہران میں اپنے قیام کے دوران صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے بھی ملاقات کی۔ شامی وزیرخارجہ کے ساتھ شام کی قومی سلامتی کے امور کے مشیر بھی تہران کے دورے پرآئے ہیں ۔ پچھلے چند روز کے دوران ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کے درمیان یہ تیسری ملاقات ہےمزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.