بچوں کا پوری طرح خیال رکھتا ہوں ،ْ دونالی بندوق تان رکھنے کا عادی نہیں ،ْ شاہ رخ خان
میڈیا میرے بچوں کی نجی زندگی میں داخل اندازی نہ کرے ،ْ انٹرویو
اتوار 1 جنوری 2017 11:30
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اپنے بچوں کے ساتھ ان کے دوستانہ تعلقات ہیں اور وہ ان سے کسی بھی موضوع پر بات کرسکتے ہیں البتہ وہ چاہتے ہیں کہ میڈیا ان کے بچوں کی نجی زندگی میںدخل اندازی نہ کرے۔
’’میں اپنے بچوں کی پرورش ایسے کرنا چاہتا ہوں کہ باپ اور بچوں کے رشتے میں باہمی اعتماد کے ساتھ آزادی بھی ہو کیونکہ بچے غلطیاں کرتے ہیں اور ان کا ایسا کرنا (عمر کے حساب سی) ٹھیک بھی ہے۔شاہ رخ خان کے مطابق وہ اپنے بچوں سے باخبر رہتے ہیں لیکن ایک باپ کی حیثیت سے یہ ان کی ذمہ داری اور ان کی محبت کا ثبوت ہے جسے غلط طور پر ان کی سخت گیری قرار دیا جارہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.