شاہ رخ خان کیساتھ کام کرنے والوں کی فہرست میں بھارت کی پہلی خاتون کار اور سپر بائیک ریسر الیشا عبداللہ بھی شامل
مایہ ناز اداکار کے ساتھ فلم کرنے کیلئے مختصر رول بھی ملا تو موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دوں ،ْ انٹرویو
اتوار 1 جنوری 2017 11:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الیشا عبداللہ نے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کروں، ان کے ساتھ فلم کرنے کیلئے مختصر رول بھی ملا تو اس موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دوں گی۔
شاہ رخ خان کی اداکاری اور بولنے کے انداز سے مجھے عشق ہے۔ انہوںنے کہاکہ لوگ عام زندگی میں کچھ اور جبکہ اداکاری میں مختلف ہوتے ہیں تاہم شاہ رخ خان کا انداز بالکل قدرتی ہے۔میں ایک سال میں بالی ووڈ میں انٹری دینا چاہتی ہوں، شاہ رخ خان کے ساتھ اسکرین پر نظر آنے کا سوچ کر ہی جذباتی ہوجاتی ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.