چین میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری پر 16 افراد کو قید
صحت کے شعبہ سے وابستہ افراد نے گردوں کی خرید وفروخت کے لیے انٹرنیٹ کا استعمال کیا،مقای عدالت
اتوار 1 جنوری 2017 11:30
(جاری ہے)
کئی برسوں تک چین میں سزائے موت دیے جانے والے قیدیوں کے اعضا دوسرے افراد کو عطیہ کیے جاتے رہے ہیں۔
لیکن سنہ 2015 کے اغاز میں بیجنگ کا کہنا تھا کہ تھا کہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے اس پر عمل درآمد روک دیا تھا۔حکومت کی جانب سے کسی حد تک اعضا عطیہ دینے والے افراد کو رجسٹر کرکے کامیابی حاصل کی تھی لیکن ابھی بھی بہت سے افراد پیوندکاری کے منتظر ہیں۔چین میں اعضا عطیہ کرنے کرنے کی شرح دنیا میں کم ترین سطح پر ہے۔ بہت سے لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ جسم مقدس ہوتا ہے اور اپنے آبا و اجداد کو تقریم کو برقرار رکھتے ہوئے جسم کو ایسے ہی دفنانے پر یقین رکھتے ہیں۔خیال رہے کہ چین میں سنہ 2007 سے انسانی اعضا کی خریدوفروخت پر پابندی عائد ہےمزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.