وینزویلامیں سابق صدارتی امیدوار مینوئل روزالیس سمیت اپوزیشن کے چھ رہنماء رہا

اتوار جنوری 12:30

کراکس ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2017ء) وینزویلا کی حکومت نے سابق صدارتی امیدوار مینوئل روزالیس سمیت اپوزیشن کے چھ رہنمائوں کو رہا کردیا۔

(جاری ہے)

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کا سلسلہ شروع کیا ہے اور اس ضمن میں گزشتہ روز اپوزیشن کے معروف رہنماء اور سابق صدارتی امیدوار مینوئل روزالیس سمیت چھ اپوزیشن رہنمائوں کو رہا کردیا ہے۔ روزالیس کو گزشتہ اکتوبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ باقی رہنمائوں کی گرفتاریاں2014ء کی احتجاجی مہم کے دوران عمل میں لائی گئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :