شوبز میں آنے کے بعد میرے لائف سٹائل میں بڑی تبدیلی آئی ہے‘ ارشدخان
مجھے ہر صورت اپنی روایات کی پاسداری کرنی ہے ،ایسا کوئی اقدام نہیں کرونگاجس سے میرے گھروالوںکو سبکی کا سامنا کرنا پڑا
اتوار 1 جنوری 2017 12:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2017ء) سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے کے بعدشوبز کی دنیا میںقدم رکھنے والے ارشدخان نے کہا ہے کہ اس شعبے میں آنے کے بعد میرے لائف سٹائل میں بڑی تبدیلی آئی ہے ،عزت اورذلت اوپر والے کے ہاتھ میں ہے اورصرف ایک تصویر کے بعدمجھے اتنی شہرت ملنااس کاواضح ثبوت ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میںانہوںنے کہاکہ چائے کا کھوکھا میر ااپنانہیں تھا میں وہاں ملازمت کرتاتھا مگرمیری وجہ سے چائے کے کھوکھے کوبھی شہرت مل گئی ہے ۔
ارشد خان نے کہا کہ مجھے ہر صورت اپنی روایات کی پاسداری کرنی ہے اور میں ایسا کوئی بھی اقدام نہیں کروں گاجس سے میرے گھروالوںیامیرے خاندان کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ارشد نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دن بدن میری مصروفیات میں اضافہ ہورہاہے جسے مینج کرنے میں مشکلات کا سامناہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.