پشاور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام نماز استسقا

اتوار 1 جنوری 2017 12:40

پشاور۔یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) صوبہ میں طویل خشک سالی کے خاتمے کیلئے پشاور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام باران رحمت کیلئے نماز استسقا کا اہتمام کیاگیا۔

(جاری ہے)

چوک یاد گار میں جامع مسجد مہابت خان کے خطیب مولانا طیب قریشی کی امامت میں نماز استسقا میں ضلعی امیر اور عام لوگ بھی شریک ہوئے۔ سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :