برازیل میں نالاں شوہر کی سال نو کی تقریب میں فائرنگ،11افراد ہلاک،حملہ آور نے خودکشی کرلی
مرنے والوں میں حملہ آور کا 8سالہ بیٹا بھی شامل ہے ،مسلح شخص بیوی سے علیحدگی پر ناراض تھا ،حکام
اتوار 1 جنوری 2017 20:00
ریو ڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جنوری2017ء) برازیل میں مسلح شخص کی گھر میں سال نو کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 11افراد ہلاک ہوگئے جس میں حملہ آور کا 8سالہ بیٹا بھی شامل ہے ،مسلح شخص نے فائرنگ کر کے خود کشی کرلی۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے جنوب مشرقی شہر کیمپیناس میں ایک مسلح شخص نے گھر میں سال نو کی تقریب کے دوران فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 11افراد ہلاک ہوگئے ۔
مارے گئے افراد میں قاتل کا 8سال کا بیٹا بھی شامل ہے ۔مسلح شخص نے فائرنگ کر کے خود کشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح شخص بیوی سے علیحدگی پر ناراض تھا ۔واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔ مقامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں خی تعداد15بتائی جارہی ہے جبکہ زخمیوں میں بھی چند کی حالت نازک ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.