آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سندھ پولیس کو دوبارہ جوائن کرلیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 2 جنوری 2017 10:39

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سندھ پولیس کو دوبارہ جوائن کرلیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جنوری 2017ء) : آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سندھ پولیس کو دوبارہ جوائن کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں آئی جی سندھ اللہ دینو خواجہ نے بھی شرکت کی ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ آئی جی سندھ کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا تھا جس کے بعد ان کی جگہ نئے آئی جی سندھ کی تقرری کی خبریں میڈیا پر گردش کر رہی تھیں تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آئی جی سندھ اللہ دینو خواجہ نے سندھ پولیس کو دوبارہ جوائن کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :