سیالکوٹ، معروف صنعت کار کو نامعلوم افراد کی بھتہ کی پہلی پرچی موصول

پیر 2 جنوری 2017 22:10

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جنوری2017ء) سیالکوٹ کے معروف صنعتکارعمران اللہ خان ولد امان اللہ خان کو نامعلوم افراد کی جانب سے بھتہ کی پہلی پرچی موصول ہو گئی۔

(جاری ہے)

نامعلوم افراد کی جانب سے بھتہ ادائیگی نہ کرنے پر انہیں اور ان کی فیملی کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :