2017میں دو سورج اور دو چاند گرہن ہو نگے

پیر 2 جنوری 2017 22:16

2017میں دو سورج اور دو چاند گرہن ہو نگے

پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2017ء)نئے سال2017میں دو سورج گرہن اور دو چاند گرہن ہو نگے۔ماہرین فلکیات کے مطابق ہفتہ11فروری کو چاند گرہن اور اتوار 26فروری کو سورج گرہن ہو گا۔سوموار 17 اگست کو چاند گرہن سوموار21اگست سورج گرہن کو ہو گا۔