پنجاب حکومت کا فساد روکنے والی فورس کیلئے مرچوں والا سپرے فراہم کرنے کافیصلہ

پیر 2 جنوری 2017 23:24

پنجاب حکومت کا فساد روکنے والی فورس کیلئے مرچوں والا سپرے فراہم کرنے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2017ء) پنجاب حکومت نے فساد روکنے والی فورس کیلئے مرچوں والا سپرے فراہم کرنے کافیصلہ کر لیا گیا ، اینٹی رائیوٹ فورس کیلئے سپرے کی فراہمی کے احکامات جا ری کر دئیے گئے ہیں جس کے مطابق مظاہروں کے دوران مشتعل مظاہرین کے خلا ف مرچوں والا سپرے استعمال کیا جائے گا،اینٹی رائیوٹ فورس کو سپرے کی مشق پو لیس ٹریننگ سنٹر چوہنگ میں کروائی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :