آزاد کشمیر پو لیس، رینجر زاور ریزورپو لیس ما ٹر گو لو ں کی رینج میں جس دید ہ دلیر ی سے ڈیو ٹی دے رہے ہیں ان کی کا کر دگی سے سر فخر سے بلند ہو گیا ہے، انسپکٹر جنر ل پو لیس آزاد کشمیر بشیر میمن

بدھ 4 جنوری 2017 20:38

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جنوری2017ء) انسپیکٹر جنر ل پو لیس آزاد کشمیر بشیر میمن نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر پو لیس انڈین فوج کی پو سٹو ں کے سا منے سینہ تا ن کر کھڑی ہے میں نے سندھ پو لیس، پنجا ب پو لیس میںبھی اپنے فرائض سر انجام دیئے ہیں لیکن آزاد کشمیر پو لیس میں ڈسپلن ہومین رائٹس اور کر پشن کی بہت کم شکایات ہیں رینجر زاور ریزورپو لیس ما ٹر گو لو ں کی رینج میں جس دید ہ دلیر ی سے ڈیو ٹی دے رہے ہیں ان کی کارکردگی سے سر فخر سے بلند ہوتا ہے، آزادکشمیر پو لیس میں میر ٹ پر بھر تی آفسیر ان کو کر یڈٹ جا تا ہے میں اپنے آپ کو خو ش قسمت سمجھتا ہوں کہ میں ایک بہترین پولیس فورس کا سر براہ ہو ں جو وطن کی محبت اور خطے کی حفاظت کیلئے کم وسا ئل کے با وجو د24گھنٹے اپنے فرائض سرانجا م دیتے ہیں نئے تر قیاب ہو نے والے ڈی ایس پیز پو لیس فو ر س میں بہتر ی لا نے کے لیے اپنا کر دار ادا کر یں گے۔

(جاری ہے)

وہ گزشتہ روز پولیس لائن میں ترقیاب ہونے والے ڈی ایس پیز ظہو ر احمد عبا سی، سید صادق کاظمی، اسرار الحق کو ترقیابی رینک پہنانے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس مو قع پر ڈی آئی جی طا ہر قر یشی، مسعود، کشفی اور دیگر اعلیٰ پو لیس آفیسر ان نے شر کت کی تقر یب سے خطاب کرتے ہوئے بشیر میمن نے کہا کہ آزاد کشمیر کی پولیس کو جدید خطوط پر استوار کریں گے، آزاد کشمیر پولیس میں بھرتی کے دوران سیاسی مداخلت بالکل نہ ہونا آزاد کشمیر پولیس کے اعلیٰ افسران کو کریڈٹ جاتا ہے کہ انہو ں نے میر ٹ پر کبھی کوئی کمپرومائز نہیں کیا۔