وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی سفیر جوناتھن پراٹ کی ملاقات
پاکستان امریکہ تجارتی اور معاشی تعلقات کے ساتھ ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
بدھ 4 جنوری 2017 23:04
(جاری ہے)
قائم مقام امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان امریکہ کا ایک اہم اتحاد ہے، سکیورٹی اور میکرو اکنامک اشاریے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے حوصلہ افزاء ہیں۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ میکرو اکنامک استحکام کے بعد اب حکومت اعلیٰ پائیدار اور خصوصی اقتصادی ترقی پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔ انہوں نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان طویل المدتی سٹرٹیجک شراکت داری کو سراہا۔ انہوں نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ نئی امریکی حکومت کے دور میں یہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.