پولیو کے قطرے پلانے کی(تین روزہ) قومی مہم 16جنوری سے شروع ہوگی
بدھ 4 جنوری 2017 23:25
(جاری ہے)
اس قومی مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر پانچ لاکھ چودہ ہزار 214بچو ں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے اس مہم کے دوران 1010موبائل ٹیمیں ‘114ہیلتھ فیسلٹی ٹیمیں ‘66ریلوے سٹیشن و بس اسٹینڈز و ویگن سٹینڈز ٹیمیں ‘ایریا انچارجز229اور زونل سپروائزر 100ڈیوٹی سرانجام دیں گے ۔
ڈی ایچ او خانیوال نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے 5سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین ضرور پلوائیں اور عمر کی معذوری سے نجات دلائیں اگر کسی وجہ سے یہ ٹیمیں آپ کے گھر نہ پہنچیں تو اپنے بچو ں کو حفاظتی ٹیکوں کے مراکز یا بنیادی مراکز صحت پر جاکر پولیو ویکسین کے حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں کسی شکایت یا معلومات کے لیے پولیو کنٹرول روم ڈپٹی کمشنر آفس 065-9200147-48پر کال کرسکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.