مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوج کی ضلع بانڈی پور میں تلاشی اور محاصرے کی بڑی کارروائی شروع

جمعرات 5 جنوری 2017 19:53

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2017ء) مقبوضہ کشمیرکے ضلع بانڈی پورمیںبھارتی فوج نے جمعرات کی صبح تلاشی اور محاصرے کی بڑی کارروائی شروع کی ہے ۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوج نے ضلع میں حاجن کے علاقوں ملک پورہ ، پرینگ اورمدون کا محاصرہ کر لیا ہے ۔علاقے کے رہائشیوںنے صحافیوںکو بتایا کہ فورسز اہلکاروںکی فائرنگ سے لوگوںمیں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :