ملکہ کوہسارمری میں شدید برفباری کاسلسلہ عروج پرپہنچ گیا،شاہراؤں پرٹریفک جام
سڑکوں پرگاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں،وقفے وقفے سے جاری برفباری کے باعث پوری وادی برف کی سفیدچادراوڑھ لی ہے،برفباری سے وادی کے حسین مناظرکو سیاح اپنے کیمریوں کی آنکھ میں محفوظ کرتے رہے۔میڈیارپورٹس
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 6 جنوری 2017 20:27
مری(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06جنوری2017ء) :ملکہ کوہسار مری میں شدید برفباری کا سلسلہ اپنے عروج پر پہنچ گیا،مختلف شاہراؤں پرٹریفک جام ہوگئی،گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، وقفے وقفے سے جاری برفباری کے باعث پوری وادی برف کی سفیدچادراوڑھ لی ہے، برفباری سے وادی کے حسین مناظر کو سیاح اپنے کیمریوں کی آنکھ میں محفوظ کرتے رہے۔ تما م شاہراہوں پر ٹریفک بدترین جام رہی۔
محکمہ ہائی وے کی طرف سے برف کو بروقت صاف نہ کئے جانے سے سیاح کئی کئی گھنٹے ٹریفک پھنسے رہے۔ سخت سردی سے شام ہوتے ہی مقامی افراد گھروں میں بند ہوکر رہ گئے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق برفباری کا یہ سلسلہ آئندہ دون تک جاری رہیگا۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی یوسف علی شاہد خود نگرانی کرنے لئے مری پہنچ گئے ہیں جبکہ سرکل مری میں اضافی نفری تعینات کی گئی ہے،سیاحوں کو ہدایت کی ہے کہ برفباری اور خراب موسم کے دوران وہ ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کریں تاکہ ٹریفک کی روانی متاثرنہ ہو ،پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے دھند چھائی رہتی ہے اور روڈ پر پھسلن بھی ہے جسکے باعث گاڑیوں کے ٹائر پر چین لگا کر گاڑی چلائیں اس لئے سیاحوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اس دوران اپنی فوگ لائٹس کو آن کرکے سفر کریں اور برفباری سیزن میں مری میں آنے سے پہلے گاڑی کو تکنیکی چیک کر لیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.