یاسین ملک کی طرف سے حریت رہنمائوںکی دوبارہ گرفتاری کی شدید مذمت
ہفتہ 7 جنوری 2017 19:28
(جاری ہے)
فرنٹ سربراہ نے پارٹی رہنمائوںبشیر احمد کشمیری، بشیر احمد راتھر، فیاض احمد گاندربل، شبیر احمد گنائی پلوامہ، مولوی ریاض احمد سوپور،مشتاق احمد میر کپوارہ،اسدللہ شیخ کولگام، محمد اسحاق ملک کوکرناگ ،صاحب خان ترہگام اور غلام محی الدین کنن پوشہ پورہ کی مسلسل نظربندی کی شدید مذمت کی۔
محمد یاسین ملک نے جموں کے کالج میں لداخ کی ایک ایم بی بی ایس طالبہ پر ہونے والے جنسی حملے کی مذمت کرتے ہوئے مجرموںکو کیفر کردار تک پہنچانے کامطالبہ کیا۔ دریں اثناء جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے سوپور کے معروف حریت پسند شہید مولوی مظفر کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اُن کے اہلخانہ سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کا ایک وفد ظہور احمد بٹ کی قیادت میں آج سوپور گیااور شہید مظفر کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا۔ اس مو قع پر انہوںنے کہا کہ شہداء کا مقدس لہو کسی صورت رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا اور آزادی کی جدوجہد ہر قیمت پر جاری رکھی جائے گی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.