پشاور کے علاقے شریف آباد میں دھماکے ہونے کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی پیر 9 جنوری 2017 23:28

پشاور کے علاقے شریف آباد میں دھماکے ہونے کی اطلاعات

پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09جنوری2017ء) پشاور کے علاقے شریف آباد میں دھماکے ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارلخلافہ پشاور میں دھماکہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق دھمکہ شریف آباد کے علاقے میں ہوا ہے۔ دھماکے کی نوعیت اور دیگر تفصیلات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :