پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 10 جنوری 2017 19:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جنوری2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اکنامکس پارٹ ون سالانہ 2016ء،ایم اے اسلامک سٹڈیزپارٹ ون سالانہ 2016ء،ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ ون سالانہ 2016ء، ایم ایس سی باٹنی پارٹ ون سالانہ 2016ء، ایم ایس سی سٹیٹسٹکس پارٹ ٹو سالانہ2016ء اور بی ایس اپلائیڈ جیالوجی فرسٹ پروفیشنل اینول 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :