وزیراعلی پنجاب نے طیب اردگان ہسپتال کے توسیعی منصوبے کے پہلے مرحلے کاسنگ بنیاد رکھ دیا
منگل 10 جنوری 2017 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے تمام علاقوں سے مریض یہاں آتے ہیں۔گردے سے پتھری نکالنے والی جدید ترین مشین یہاں فنگشنل ہی. انہوں نے کہا کہ وہ اسی طرح پنجاب کے دوسرے ہسپتالوں کو بھی درست کریں گے .انہوں نے کہاکہ ہسپتال کی چیکنگ کے دوران ایک خاتون سے انہوں نے پوچھا کہ یہاں علاج کیسا ہوتا ہے تو اس خاتون نے جواب دیا کہ بہترین ہوتا ہی. یہاں ڈاکٹرز اور نرسز فرض شناس اور ہمہ وقت موجود ہیں۔
انہوں نے کہاکہ اگر ہم نے آگے بڑھنا ہے تو اور اپنی نسلوں کو سنوارنا ہے تو واحد راستہ یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کے لئے دردِ دل پیدا کریں اس طریقے سے ان شاء اللہ پاکستان چند سالوں میں قائد اعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان بن جائے گا۔وزیر صحت سلمان رفیق نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان اور ترکی کی دوستی انمول ہی, جس کی مثال یہ طیب رجب رجب اردگان ہسپتال ہی. وزیر صحت نے کہاکہ حکومت پنجاب نے توسیعی منصوبے کے پہلے مرحلے میں جس میں 250 بیڈز کا اضافہ ہونا ہے اس کے لئے 4 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملتان میں کڈنی سنٹر میں عنقریب کڈنی ٹرانسپلانٹ بھی ہوگا. چیف ایگزیکٹو آفیسر طیب اردگان ہسپتال مجاہد شیر دل نے بتایا کہ ہسپتال کے لئے 113 ایکڑ اراضی مختص کی گئی ہی, جس میں 500 طلبا و طالبات پر مشتمل میڈیکل کالج, 400 نششتوں پر مشتمل نرسنگ سکول, 200 نشستوں پر مشتمل پیرا میڈیکل کالج اور ریزیڈنشل سہولیات مہیا کی گئیں ہیں،اس موقع پرڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی وزیر برائے ہاؤسنگ ہارون سلطان سیکرٹری ہیلتھ نجم شاہ اور ارکانِ قومی وصوبائی اسمبلی بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.