افغان صوبے قندھار میں دھماکہ ، متحدہ عرب امارات کے 5 سفارتکار ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 11 جنوری 2017 11:53

افغان صوبے قندھار میں دھماکہ ، متحدہ عرب امارات کے 5 سفارتکار ہلاک

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 جنوری 2017ء) : افغان صوبے قندھار میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کے 5 سفارتکار ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی نے بتایا کہ گذشتہ روز افغانستان میں ہونے والے 3 دھماکوں میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ جبکہ دھماکوں میں 100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔

متعلقہ عنوان :