لاہور بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ(ضمنی) امتحان کے نتائج کا اعلان کل ہو گا

بدھ 11 جنوری 2017 22:32

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ(ضمنی) امتحان2016ئکے نتائج کا اعلان کل 12جنوری2017ء کوصبح10:00بجے کیا جائے گا،اُمیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹwww.biselahore.com پر اپنا تفصیلی نتیجہ معلوم کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :