ابوظبی، متحدہ عرب امارات میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 11 جنوری 2017 21:18

ابوظبی، متحدہ عرب امارات میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی

ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) متحدہ عرب امارات میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی ہے. عرب میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں واقع آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

(جاری ہے)

آگ الرویس نامی ریفائنری میں لگی۔ آگ نے ریفائنفری کے بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ امدادی ٹیمیں آگ پرقابو پانےمیں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :