پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبران کا اعزاز

جمعرات 12 جنوری 2017 21:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2017ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ ایگریکلچرل سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم حیدر،پروفیسر ڈاکٹر احمد علی شاہداور پی ایچ ڈی سکالر وحید انور نے "Biopesticides-and-bioagents-novel-tools-for-pest-management"کے عنوان سے شائع ہونے کتاب میں "Entomoathogenic Fungi: Introduction, History, Classification, Infection Mechanism, Enzymes, and Toxins"کے موضوع پر ایک باب (چیپٹر) تصنیف کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کتاب کو ایپل اکیڈمک پریس اور سی آر سی پریس کی جانب سے شائع کیا گیا جو کہ ٹیلر اینڈ فرانسس گروپ کے ممبر بھی ہیں۔ اس کام سے دنیا میں بائیوپیسٹی سائیڈز کی ترقی کیلئے محققین ، سائنسدانون اور دیگر پروفیشنلز کو خاطر خواہ مدد ملے گی

متعلقہ عنوان :