پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 12 جنوری 2017 21:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ٹو اینول2016ء، ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔

(جاری ہے)

ڈی) فورتھ پروفیشنل اینول2016ء اور ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ڈی) ون ائیر کنڈنسڈ/ڈیفیسٹ کورس سیکنڈ اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں

متعلقہ عنوان :