سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کر دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 13 جنوری 2017 01:11

سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کر دی

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2017ء) سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث بڑا اقدام اٹھا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کر دی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سےتیل کی موجودہ پیداوار 2 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ کٹوتی کے بعد تیل کی پیداوار ایک کرو ڑبیرل یومیہ سے کم ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :