کوئٹہ سے کراچی جانیوالی کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ،3 افراد زخمی

جمعہ 13 جنوری 2017 22:35

سوراب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جنوری2017ء) بلوچستان کے علاقے خالق آباد میں کوئٹہ سے کراچی جانیوالی کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں3 افراد شدید زخمی ہو گئے اطلاعات کے مطابق خالق آباد کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانیوالی کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :