ممتاز عالم دین مولانا واحد بخش خلجی طویل علالت کے بعد وفات پا گئے

جمعہ 13 جنوری 2017 23:31

ممتاز عالم دین مولانا واحد بخش خلجی طویل علالت کے بعد وفات پا گئے

سکھر۔13جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2017ء)ممتاز عالم دین مولانا واحد بخش خلجی طویل علالت کے بعد جمعہ کے روز وفات پا گئے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وہ سکھر میں نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی ، امیر ضلع سکھر مولانا حزب اللہ جکھرونے ان کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت کیا ہے اور دعائے مغفرت و رحمت اور سوگوارن سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔