میجر جنرل اظہرنویدحیات خان نے پاکستان رینجرز (پنجاب) کی کمان سنبھا ل لی
اپنی اعلیٰ روایات اور روشن تاریخ کے ساتھ پنجاب رینجرز ایک بے مثال قوت ہے‘سبکدوش ہونیوالے ڈی جی میجر جنرل عمر فاروق برکی کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 14 جنوری 2017 22:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جنوری2017ء) میجر جنرل اظہرنویدحیات خان نے پاکستان رینجرز (پنجاب) کی کمان سنبھا ل لی ‘ پاکستان رینجرز (پنجاب) میں منعقد ایک پروقار تقریب کے دوران سبکدوش ہونے والے ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب) میجر جنرل عمر فاروق برکی نے کمان کی روایتی چھڑی میجر جنرل اظہرنویدحیات خان کے سپرد کی۔
تقریب میں سیکٹر کمانڈرز اور رینجرز کے دیگر اعلٰی افسرون نے شرکت کی ۔اپنے الوداعی بیان میں سبکدوش ہونے والے ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب) میجر جنرل عمر فاروق برکی نے تمام اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنی اعلیٰ روایات اور روشن تاریخ کے ساتھ پنجاب رینجرز ایک بے مثال قوت ہے‘پنجاب رینجرز نے اپنے مقصد کے حصول کیلئے خوب لگن اور محنت سے کام کیااور تمام میدانوں میں اپنا لوہا منوایا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.