پنجاب فوڈ اتھاٹی ٹیموں کا ہوٹلز،ریسٹورنٹس اور فوڈ سنٹرزپرکھانے پینے کی اشیاء کے معیار کاجائزہ

ہفتہ 14 جنوری 2017 22:53

پنجاب فوڈ اتھاٹی ٹیموں کا ہوٹلز،ریسٹورنٹس اور فوڈ سنٹرزپرکھانے پینے ..
فیصل آباد ۔14جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2017ء) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھاٹی کی ٹیموں نے فیصل آباد میںمختلف مقامات پر ہوٹلز،ریسٹورنٹس اور فوڈ سنٹرزپرکھانے پینے کی اشیاء کے معیار کاجائزہ لیااوربعض کونوٹسز جاری کئے ۔تفصیلات کے مطابق مد ینہ ٹا و ن جڑا نو ا لہ کی ٹیم نے کا ر وا ئی کے دو را ن لو دھی جنر ل سٹور کو صفا ئی کے نا قص انتظا ما ت کی وجہ سے بہتری کے احکا ما ت جا ری کیے اور لو دھی جنر ل سٹور سے 30 لیٹر زا لمیعا د مشرو با ت اور130گرام چا ئے کی پتی ضا ئع کردی حا جی شیر محمد ڈیری،نیو پا ک ڈیری اور لو د ھی ڈیری ،الکرم سویٹس اینڈ بیکرز،ملک ملک شا پ اینڈ فروٹ چارٹ اور رفیق آیئڈیل سویٹس اینڈ بیکرز کو صفا ئی کے نا قص انتظا ما ت کی و جہ سے بہتری کے احکا ما ت جا ری کیے۔

(جاری ہے)

لا ئل پو راور جھمرہ کی ٹیم نے کا ر وا ئی کے دو را ن امجد ہو ٹل،طیبہ نا ن شا پ،انجمن تا جرا ن کر یا نہ سٹور،رفیق ملک شاپ،گورنمنٹ اسلا میہ کا لج کینٹین اوراکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن آفس کینٹین کا معا ئنہ کیا اور ملا وٹ شدہ دودھ استعمال کر نے کی وجہ سے دودھ کو مو قع پر ضا ئع کر دیا۔ ا قبال ٹا ون اورسمندری کی ٹیم نے کا ر وا ئی کے دو را ن بسم الله ملک شا پ،عا دل پا ن شا پ ،عا دل پان شا پ، دوران چھما جی نہاری والے،نیو آئیڈیل سویٹس اینڈ بیکرز،بسم اللهحلیم شا پ،اور وارث پورہ میں مٹھا ئی چو ک میں واقع احمد پان شا پ،نیو غو ثیہ پا ن شاپ،طلحہ پا ن شا پ ،بسم الله ہو ٹل،سمو سہ پو ائنٹ،بر گر پو ائنٹ اینڈ نا ن ٹکی،شمع سویٹس اینڈ بیکرز، خا لد جانی پا ن ش اپ ، صائم ٹک شا پ ،شکیل کر یا نہ سٹور،بخا ری بیکرز اینڈ جنرل سٹور کو حفظا ن صحت کے اصولوں کو مد نظر نہ رکھنے کی و جہ کے بہتری کے احکا مات جا ری کیے۔

متعلقہ عنوان :