مظفرآبادکے دیگر علاقوں میں بارش اور بارف باری کا سلسلہ جاری متحدہ رابطہ سڑکیں بند،

عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کیل ،لیپہ، سمیت دیگر علاقوں کا زمینی رابطہ 20 روز بعد بھی بحال نہ ہو سکا

پیر 16 جنوری 2017 19:08

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2017ء) ملک بھر کی طرح آزادکشمیر سمیت مظفرآبادکے دیگر علاقوں میں بارش اور بارف باری کا سلسلہ جاری متحدہ رابطہ سڑکیں بند عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کیل۔لیپہ۔

(جاری ہے)

سمیت دیگر علاقوں کا زمینی رابطہ 20 روز بعد بھی بحال نہ ہوسکی اشیا خوردونوش سمیت اددیات کی شدید قلت عوام کا شدید احتجاج تفیصلات کے مطابق ملک بھر سمیت آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری جس کی وجہ سے ایک طرف سردی کی شدت میں اصافہ ہوگیا جبکہ دوسری جانب دیہائی علاقوں میں برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہوگی عوام اپنے علاقوں میں محصور ہوکرہاگے حکومت آزادکشمیر عوام کے لے رابطہ سڑکیں بحال کرنے میں مکمل ناکام کیل ۔

لیپہ ۔وادی نیلم سمیت دیگر علاقوں کا دارلحکومت مظفرآباد سے کٹ کررہاگیا شاہراہ نیلم تین مقامات سے لینڈسلاڈنگ کے باعث بند جبکہ سدھن گلی لوہار گلی کوہلہ ٹریفک کے لے بند عوام کی مشکلات میں اصافہ۔

متعلقہ عنوان :