تعمیرات سے ناواقف چار بچوں کی ماں نے یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھ کر اپنا مکان تعمیر کر لیا
امین اکبر منگل 17 جنوری 2017 23:46
کارا بروکنز کا تعلق آرکنساس سے ہے۔ چار بچوں کی ماں کارا کی دو شادیاں شوہروں کے تشدد کی وجہ سے ناکام ہو چکی ہے۔ اس کے باوجود کارا ہزاروں لوگوں کے لیے مثال بن گئی ہے۔ دوشادیوں کی ناکامی اور مایوسی کے شکار اپنے بچوں کے ساتھ مل کر کارا نے خود ہی اپنا مکان تعمیر کر لیا ہے۔
کارا کہتی ہے کہ جب میرے بچے احساس کمتری کا شکار تھے اور اُن میں اعتماد بھی نہیں تھا تو مجھے بہت شرمندگی ہوتی تھی۔
مکان کی تعمیر 2007 میں شروع ہوئی۔
(جاری ہے)
کارا نے بگولے سے متاثرہ ایک ایسا مکان خریدنے کی سوچی جس کی صرف بنیادیں ہی باقی تھیں۔
کارا نے مکان کی تعمیر کے لیے بنک سے ڈیڑھ لاکھ ڈالر قرض لیا اور اپنے بچوں جن کی عمر 2007 میں 2 سال،11 سال، 15 سال اور 17 سال تھی، کے ساتھ مل کر مکان بنانا شروع کر دیا۔کارا نے مکان کی تعمیر کا سارا طریقہ یوٹیوب کی ویڈیوز سے سیکھا تھا۔ یوٹیوب سے سیکھ کر ہی انہوں نے 3500 مربع فٹ پر مشتمل 5 بیڈ رومز، تین کاروں کا گیراج اور بڑی کی شاپ پر مشتمل مکان بنا لیا، مکان میں انہوں نے دو منزلہ ٹری ہاؤس بھی بنایا ہے۔کارا کا کہنا ہے کہ اب وہ اور اس کی فیملی پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
کارا نے اپنے بارے میں Rise نام سے ایک کتاب بھی لکھی ہے جو 24 جنوری سے ایمزون پر دستیاب ہوگی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.