پنجاب یونیورسٹی کوبہترین پالیسی بناکردنیا کی500یونیورسٹیوں میں لائیںگے،ڈاکٹرظفرمعین
کسی طلباءتنظیم کوفری ہینڈ دینے کاتاثردرست نہیں،یونیورسٹی کےچھوٹے ملازمین کی فلاح ترجیحات میں شامل ہے،ملازمین کی رکی ہوئی ترقیوں کے معاملے پرفوری کارروائی کی جائیگی،وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی کی پریس کانفرنس اوراجلاس سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ بدھ 18 جنوری 2017 19:31
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جنوری2017ء) : پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین نے کہا ہے کہ بہترین پالیسی کی بنیادپر پنجاب یونیورسٹی کو دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل کریں گے انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کو بہتر بنانے میں پنجاب یونیورسٹی اپنا کردار ادا کر ے گی۔ جس میں یونیورسٹی کے انتظامی، تدریسی و تحقیقی اور معاشی شعبوں کی بہتری کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہاسٹل نمبر ایک میں ہونے والے واقعے پر انتظامیہ نے سختی سے نوٹس لیا ہے کسی طلباء تنظیم کو فری ہینڈ دینے کا تاثر درست نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونیورسٹی ایگزیکیٹو کلب میں میڈیا نمائندگا ن کے ساتھ پریس بریفنگ میں کیا۔اپنے خطاب میں وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین نے کہا کہ یونیورسٹی کے تمام فیصلوں اور میکنزمز میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.