ویٹرنری یونیورسٹی میں متحدہ عرب اما رات سے وفد کا دورہ: وائس چانسلر ڈاکٹر پا شا سے ملا قات

پو لٹر ی سیکٹر میں اشتراک سے متعلقہ امو ر پر تبا دلہ خیال

بدھ 18 جنوری 2017 21:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2017ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذ شتہ روز متحدہ عر ب اما رات سے دو رکنی وفد نے دورہ کیا وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا سے ملا قات کی اور پولٹر ی سیکٹر میں اشتراک سے متعلقہ امو ر پر تبا دلہ خیال کیا۔ وفداینیمل ایپیڈیما لا جی کنسلٹنٹ ڈاکٹر محمد کریم بن جبا رہ اور ویٹر نری ڈاکٹر مرفت مر ہی ال نعمت پر مشتمل تھا۔

(جاری ہے)

جنہو ں نے پولٹر ی کی بیما ریو ں خا ص طور پر ایو ین انفلو ئنزا اور را نی کھیت کی تشخیص، علا ج ، کنٹرو ل و تدارک کے بارے میںگفتگو کی اور ویکسینیشن کی سہو لت کی فرا ہمی و پبلک و پرا ئیو یٹ سیکٹر کے درمیان تعاون سے متعلقہ امور بھی زیر بحث آ ئے۔وائس چانسلر ڈاکٹر پا شا نے کہا کہ ویٹر نری یونیورسٹی ، پولٹر ی انڈسٹر ی اور حکومتی اداروں کے ساتھ ملکر پو لٹر ی سیکٹر کی تر قی کے لیئے کا م کر رہی ہے۔

انہو ں نے پولٹر ی کی بیما ریو ںکے علا ج و تدارک کے لیئے نیشنل ڈیز یز کنٹرو ل کمیٹی کی کاوشو ں کا بھی تذ کرہ کیا۔ ڈائر یکٹر یو نیورسٹی ڈائگا نوسٹک لیب ڈاکٹر عامر غفو ر باجوہ نے ڈائگا نوسٹک لیب اور کوا لٹی آپر یشن لیب میں مو جود تشخیصی و تحقیقی سہو لیات کے بارے میں شرکا کو بر یفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :