کراچی ، 100روزہ صفائی مہم ، مشینری اور گاڑیوں کی کمی جیسے مسائل کا سامنا
جمعرات 19 جنوری 2017 21:49
(جاری ہے)
فی الوقت روزآنہ کی بنیاد پر پیداہونے والے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر گذشتہ دور سے جمع شدہ کوڑے میں مزید اضافہ کررہاہے جبکہ کوڑا اُٹھانے کی گنجائش کم ہونے کی وجہ سے کوڑا کا جلد ختم ہونا ناممکن نظر آتاہے۔
تاہم ریحان ہاشمی کا عزمِ صمیم انہیں مسلسل جدو جہد میںمصروف رہنے پر مجبور کرتاہے جس کے سبب امید کی جارہی ہے کہ ضلع وسطی سے بہت جلد کوڑے کرکٹ کا اجتما ع ختم کردیا جائے گا۔ تاہم نارتھ ناظم آباد اصغر علی شاہ اسٹیڈیم کے اطراف سے کوڑا کرکٹ اُٹھوادیا گیا ۔ یہ بات بھی ذہن میں رہنی چاہئے کہ ہر گھر سے روزآنہ پھینکا جانے والے کوڑا کرکٹ بھی ٹنوں کی حساب سے جمع ہورہاہے جو پچھلے برسوں سے موجد کوڑے میںمزید اضافہ کا سبب بن رہاہے ۔ کوڑے کی مسلسل پیداوار ضلع وسطی کے ناکافی وسائل کے لئے مسائل پیداکررہے ہیں لیکن چیئرمین ریحان ہاشمی اورا نکی ٹیم ہر قسم کی رکاوٹ کو نظر انداز کرکے 100روزہ صفائی مہم کو کامیابی سے ہمکنارکرنے کے لئے انتھک محنت میں مصروف ہیں۔ #متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.